صوبہ جھارکھنڈ کے بانی شیبو سورین جی کا انتقال
آج 4/ اگست 2025ء بروز سوموار یہ خبر ملی کہ جھارکھنڈ کے مشہور سیاسی و قومی شخصیت قبائلی لیڈر، اس صوبہ کے محرک اول اور سابق وزیر اعلیٰ موجودہ رکن ایوان بالا (راجیہ سبھا) جناب شیبو سورین جی کا انتقال ہوگیا
صوبہ جھارکھنڈ کے بانی شیبو سورین جی کا انتقال Read More »