زعفرانی فکر زیادہ خطرناک ہے
"پورے ملک کو زعفرانی رنگ میں رنگ دینے کی کوشش ہورہی ہے”یہ بیان وزیر اعلی بنگال کی طرف سے آیا ہے،ان کی شکایت یہ ہےکہ "اب کرکٹ کھلاڑی زعفرانی رنگ کی جرسیوں میں پریکٹس کرتے ہیں
زعفرانی فکر زیادہ خطرناک ہے Read More »
"پورے ملک کو زعفرانی رنگ میں رنگ دینے کی کوشش ہورہی ہے”یہ بیان وزیر اعلی بنگال کی طرف سے آیا ہے،ان کی شکایت یہ ہےکہ "اب کرکٹ کھلاڑی زعفرانی رنگ کی جرسیوں میں پریکٹس کرتے ہیں
زعفرانی فکر زیادہ خطرناک ہے Read More »
انڈیا کی ٹیم آئی سی سی کا کوئی مقابلہ ایک طویل عرصہ سے نہیں جیت سکی ہے ، اس لیے بھی یہ ہار دکھ دینے والی ہے ، اس بار آئی سی سی کا مقابلہ جیتنے کا سنہرا موقعہ تھا
انڈیا کی ہار پر دکھ کیوں؟ Read More »
فلسطین ایک ایسا علاقہ ہے، جس سے دنیا کے تین بڑے مذاہب کا رشتہ ہے، یہودیت، عیسائیت اور اسلام، اور نسلی اعتبار سے بھی وہ مختلف قوموں کا مسکن رہا ہے، کنعانی، آموری، اَشوری، بابلی وغیرہ، ایران کے بت پرست بادشاہوں نے بھی اس خطہ کی اینٹ سے اینٹ بجائی ہے
فلسطین کے حقیقی وارث Read More »
ہمارے استاذ کی عیسائی شریک حیات نے دلیل دی کہ فلسطین کی زمین درحقیقت یہودیوں کی تھی ،جس پر مسلمانوں نے قبضہ کیا تھا۔ کسی ایسے شخص کی طرف سے اس قدر ناقص اور خلاف تاریخ بیان سن کر مجھے حیرانی تو ہوئی مگر افسوس بھی ہوا
اسرائیل کے قیام کے متعلق بعض تاریخی تسامحات Read More »
اقوام متحدہ (یواین او) کا قیام دوسری جنگ عظیم کے بعد بین الاقوامی طور پر ظلم کو روکنے کے لیے ہوا تھا؛لیکن بڑی طاقتوں نے کسی فیصلہ کو روک دینے (ویٹو) کا اختیار اپنے پاس محفوظ رکھ لیا……..
اقوام متحدہ کی بے بسی Read More »