بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور

بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور از:- ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی بھارت کا عہد حاضر میں سماجی منظر نامہ عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے ۔ نفرت آمیز کلمات اسی طرح سے جذباتی اور اشتعال انگیز خطبات کے ذریعہ جس طرح کے حالات پیدا ہورہے ہیں اس سے معاشرے میں […]

بھارت خیر سگالی کا شاندار مرکز و محور Read More »

اسرائیل حماس جنگ، فاتح کون ؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان پندرہ ماہ سے چلنے والی جنگ؛ بلکہ تاریخ کی طویل ترین صہیونی جارحیت بالآخر جنگ بندی کے نفاذ  کے ذریعہ 19/ جنوری 2025ء کو اپنے اختتام پر پہنچ جائے گی۔ جنگ بندی کے معاہدہ میں باقاعدہ اس بات کی ضمانت ہے کہ یہ جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی؛ آخری صہیونی قیدی کی رہائی کے ساتھ فلاڈلفیا کے ایک حصے سے بھی صہیونی فوجیوں کا انخلاء ہو جائے گا۔ اس طویل ترین جنگ میں فتح کس کی ہوئی، کیا اسرائیل اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے؟ کیا حماس نے جس مقصد کے لیے 7/ اکتوبر کو حملہ کیا تھا وہ حاصل کر لے گا؟ ذیل میں ہم دونوں کے اہداف و مقاصد کی روشنی میں جائزہ لیتے ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ، فاتح کون ؟ Read More »

مدارس میں معیاری اساتذہ کی کمی: مسائل اور حل

مدارس اسلامیہ ہمیشہ سے علم دین کی ترویج و اشاعت کے اہم مراکز رہے ہیں اور مسلم معاشرے کی دینی اور اخلاقی تربیت میں ان کا کردار بے حد اہم رہا ہے۔ تاہم، جب ہم مدارس کی موجودہ صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں تو اکثر اہل مدارس کی یہ شکایت سامنے آتی ہے کہ معیاری اساتذہ مدارس کا حصہ نہیں بن رہے ہیں۔

مدارس میں معیاری اساتذہ کی کمی: مسائل اور حل Read More »

دہلی انتخابات سےقبل پچاس ہزار ترشول کی تقسیم کا منصوبہ!

دہلی ملک کی ایک ایسی ریاست ہے جو مرکزی حکومت کے زیر انتظام ہے،الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق وہاں اگلے مہینے یعنی 5 فروری کو الیکشن ہونگے اور 8 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی،ہرگذرتے دن کے ساتھ وہاں کا سیاسی پارہ عروج پر ہے،بی جے پی،کانگریس اور عاپ یہ تینوں پارٹیاں پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترچکی ہیں

دہلی انتخابات سےقبل پچاس ہزار ترشول کی تقسیم کا منصوبہ! Read More »

لاس اینجلس کی آگ کا سبق !

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل اور ہالی ووڈ کے مرکز لاس اینجلس میں جو آگ لگی ہے ، وہ اب تک بجھی نہیں ہے ، اور پتا نہیں یہ آگ کب بجھے گی ! یہ آگ اپنے اندر عبرت کی کئی کہانیاں سموئے ہوئے ہے ، اور ہم سب کے لیے اس میں کئی سبق بھی ہیں

لاس اینجلس کی آگ کا سبق ! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔