تبصرہ نگاری ایک طرح کی گواہی ہے

✍️ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی zafardarik85@gmail.com ________________ تبصرہ نگاری نہایت دلچسپ اور اہم فن ہے ۔ تبصرے متنوع مسائل پر کیے جاتے ہیں ۔ مثلا سیاسی ،سماجی ، ملکی ، قانونی احوال و واقعات وغیرہ وغیرہ ۔ لہٰذا اس موضوع پر مزید گفتگو کرنے سے قبل مناسب معلوم ہوتا ہے کہ پہلے تبصرے کا مفہوم و […]

تبصرہ نگاری ایک طرح کی گواہی ہے Read More »

فضائل محرم  اور بدعات مروجہ” ایک مطالعہ

✍️سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد 8099695186 ______________ ماہ محرم،رجب،ذی قعدہ اور ذی الحجہ ان چارمہینوں کوشریعت اسلامیہ نےخاص طورپر بڑی اہمیت دی ہے،اسلام سے پہلے زمانہ جاہلیت میں بھی ان مہینوں کومحترم سمجھاجاتاتھا اوران مہینوں میں جنگ وقتال کوحرام جانتےتھے،ظہوراسلام کے بعد ان مہینوں کی عظمت وحرمت اورفضیلت مزیدبڑھ گئی،احادیث وآثار کے مطالعہ سے عربی مہینوں کی فضیلت

فضائل محرم  اور بدعات مروجہ” ایک مطالعہ Read More »

علم وفن کے نیر تاباں مولانا ہارون الرشید: ایک مطالعہ

✍️انوار الحسن وسطوی ______________ زیر تذکرہ کتاب جواں سال عالم دین، ادیب اور صحافی ڈاکٹر مولانا نور السلام ندوی کی تالیف ہے، موصوف کی یہ کتاب سرزمین بہار کے عظیم صاحب علم و نظر اور بزرگ شخصیت شیخ الحدیث حضرت مولانا ہارون الرشید علیہ رحمہ کے احوال و آثار، افکار و نظریات، اوصاف و حسنات

علم وفن کے نیر تاباں مولانا ہارون الرشید: ایک مطالعہ Read More »

بہار کے ندوی فضلاء

✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ______________ اردو میں تذکرہ نگاری، بیاض نویسی کی ترقی یافتہ شکل ہے یہ غیر افسانوی ادب میں سب سے مقبول صنف ہے، شروع میں تذکرہ کا اطلاق صرف شعراء کے احوال اور نمونہئ کلام پر ہوا کرتا تھا، چنانچہ تذکرہ کی جو

بہار کے ندوی فضلاء Read More »

تعلیمی زاویے:تعارف وتجزیہ

✍️ عبد العظیم الاعظمی _____________ نام:تعلیمی زاویے مصنف:ڈاکٹرمحمد خالد صفحات:168 قیمت:300 ناشر:الہدی پبلی کیشنز،دھلی _____________ ”تعلیمی زاویے“ ڈاکٹر محمد خالد اعظمی پروفیسر شعبہ معاشیات شبلی کالج اعظم گڑھ کے تعلیم پر لکھے گئے 16/مضامین کا مجموعہ ہے۔زیر نظر کتاب میں تعلیم کے متعلق متعدد اہم مباحث پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے،پہلا مضمون ”اعلی

تعلیمی زاویے:تعارف وتجزیہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔