لوچا گاؤں کا تبلیغی اجتماع،تاریخی منظر دلکش نظارہ

✍️ظفرامام قاسمی _______________ . 3/مارچ 2024؁ء بروز اتوار دن کے دس بجے کی وہ ایک سہانی اور انفعالی گھڑی تھی جب اشکہائے ندامت میں ڈوبی آمین،آمین کی سسکیوں کے ساتھ لوچا نامی گاؤں (بہادرگنج، کشن گنج) کا تاریخ ساز تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوا،خیر سے میرے قافلۂ حیات نے تو ابھی صرف تیس منزلوں کو […]

لوچا گاؤں کا تبلیغی اجتماع،تاریخی منظر دلکش نظارہ Read More »

مسلم پٹی تاریخ کے آئینے میں

تعارف و تبصرہ: عبدالعلیم الاعظمی _______________ مشرقی یوپی کے اضلاع میں(غیر منقسم)ضلع اعظم گڑھ اپنے علمی، ادبی اور تاریخی کارناموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اہل اعظم گڑھ نے ضلعی سرحدوں؛ بلکہ ملکی سرحدوں کو عبور کرکے متعدد ممالک میں کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں، یہاں کے مصنفین نے بکثرت کتابیں لکھی ہیں، اگر باشندگان

مسلم پٹی تاریخ کے آئینے میں Read More »

"تعلیم الانشاء” ایک گنج گراں مایہ ہے

✍️محمد عادل امام قاسمی ______________ عربی زبان وادب کی اہمیت ہر دور میں مسلم رہی ہے، اس کے تعلیم وتعلم کا سلسلہ قرن اول سے چلا آرہا ہے، صدیاں گذرگئیں لیکن تسہیل و ترتیب کا سلسلہ ماند نہیں پڑا ، یہ بھی عربی زبان کا ایک اعجاز ہے. عربی زبان کے ہر معلم اور متعلم

"تعلیم الانشاء” ایک گنج گراں مایہ ہے Read More »

ایک بہترین تحقیقی کتاب ’ مولانا محمد عثمان فارقلیطؒ : صحافی ، مناظر ، مفکر

تعارف و تبصرہ : شکیل رشید _________________ سہیل انجم اردو کے ایک ایسے صحافی ہیں جن پر مجھے اکثر رشک آتا ہے ۔ رشک کا سبب ان کی لکھی اور مرتب کی ہوئی درجنوں کتابیں ہیں ۔ صحافت پر ، سیاست پر ، اشخاص پر ، اسفار پر ! اُن کی تازہ ترین کتاب ’

ایک بہترین تحقیقی کتاب ’ مولانا محمد عثمان فارقلیطؒ : صحافی ، مناظر ، مفکر Read More »

2/مارچ کو ہونے والا اجلاس: امارت شرعیہ کا جرأت مندانہ فیصلہ

از: مفتی عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ بیگوسرائے ______________ امارت شرعیہ جن اعلی مقاصد کے پیش نظر سو برس قبل قائم ہو ئی تھی،تب سے آج تک وہ اپنےمنصوبوں پر مضبوطی سے نہ صرف قائم ہے؛ بلکہ الگ الگ رخ میں اس کا دائرہ عمل دن بہ دن پھیلتابھی جارہا ہے، امارت شرعیہ

2/مارچ کو ہونے والا اجلاس: امارت شرعیہ کا جرأت مندانہ فیصلہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔