سب کے لیے یکساں سوچئے

نوع انسانی یا معاشرے جن وجوہات کی بنیاد پر عروج کی طرف گامزن ہوتے ہیں ان میں نمایاں وصف یہ ہے کہ وہ اپنی سوچ اور نظریہ کو مثبت رکھتے ہیں۔ اچھا تصور کرتے ہیں ۔ حالات واقعات کا تجزیہ پوری ایمانداری سے کرتے ہیں ۔

سب کے لیے یکساں سوچئے Read More »

حديث كى كتابيں كس ترتيب سے پڑهى جائيں؟

بر صغير كے مدارس ميں حديث كے متعلق ندوه كا نصاب سب سے بہتر ہے، وجه اس كى يه ہے كه جن لوگوں نے اسے تيار كيا ہے وه اپنے عہد كے نامور محدث تهے، انہوں نے دورۂ حديث سے جو بہت سے مدرسوں ميں رائج ہے…….

حديث كى كتابيں كس ترتيب سے پڑهى جائيں؟ Read More »

فقہ حنفى كى كتابوں كے پڑهنے كى ترتيب

بر صغير كے مدارس ميں فقه كى كتابوں كے متعلق ايكـ بہت بڑى غلط فہمى جڑ پكڑ گئى ہے، اور وه يه ہے كه ان كتابوں كو مدرسوں ميں دينى نصوص كى حيثيت سے پڑهايا جاتا ہے، ان كا تقدس ذہن نشين كرايا جاتا ہے، اور يه باور كرايا جاتا ہے كه حرف بحرف ان پر عمل كرنے ميں ان كى نجات ہے

فقہ حنفى كى كتابوں كے پڑهنے كى ترتيب Read More »

خرد کا نام جنوں رکھ دیا اور جنوں کا نام خرد

افسوس ہے کہ آج کل لوگوں نے تمام تعلقات اور رشتوں کو سال کے ایک دن کے ساتھ محصور کردیا ہے، کسی دن کو فادر ڈے ،کسی دن کو مادر ڈے، کسی دن کو ٹیچر ڈے، اور کسی دن کوسسٹڑ ڈے قرار دیا ہے

خرد کا نام جنوں رکھ دیا اور جنوں کا نام خرد Read More »

سوشل میڈیا اور فضلاۓ مدارس

یہ حقیقت ہے کہ آج میڈیا زینت نہیں بلکہ ضرورت بن چکی ہے، چند برسوں قبل میڈیا سے عوامی دلچسپی اس قدر نہیں تھی کیوں کہ سوشل میڈیا کا زمانہ نہیں تھا۔آج سوشل میڈیا کادور ہے، ہر خاص وعام اس وقت سوشل میڈیا پرسرگرم عمل ہیں

سوشل میڈیا اور فضلاۓ مدارس Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔