بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کا عمل آئینی حقوق اور انتخابی انصاف کے لیے نقصان دہ۔ عجلت پر مبنی اس فیصلے کو بلاتاخیر واپس لیا جائے : مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بہار میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِثانی کو آئینی حقوق اور انتخابی انصاف کو براہ راست متاثر کرنے والا عمل قرار دیا ہے۔