saile rawan

گیم چینجرثابت ہوگا حزب اختلاف کا یہ اجلاس :کانگریس

آئندہ سال یعنی 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہورہی ہیں۔ یہ آج یعنی منگل 18 جولائی کو ہو گا۔ جس کے بارے میں کانگریسی لیڈران نے اطلاع دی ہے۔

گیم چینجرثابت ہوگا حزب اختلاف کا یہ اجلاس :کانگریس Read More »

سیل رواں

یو سی سی کے متعلق لاء کمیشن کو تجاویز بھیجنے کی آخری تاریخ میں توسیع

مولانا ابوصالح قاسمی نے مزید کہا کہ لاکمیشن کو رائے بھیجنے کی کوشش پنچایت لیول پر بھی ہونی چاہیے، مسجدوں کے ائمہ اس کام کو کررہے ہیں۔ دانشوروں کو مزید محنت کے ساتھ اس کام کو کرانا چاہیے۔ جمعییۃ علما اور امارت شرعیہ نے اس کے لیے بارکوڈ بنادیا ہے۔ آپ چاہیں تو بار کوڈ کے ذریعے چند سکنڈوں میں اپنی رائے لاکمیشن کو بھیج دیں۔

یو سی سی کے متعلق لاء کمیشن کو تجاویز بھیجنے کی آخری تاریخ میں توسیع Read More »

saile rawan

دہلی میں سیلاب، معمولاتِ زندگی متاثر

دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے سے آس پاس کے علاقوں میں پانی بھرنا شروع ہو گیا ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں لوگوں اور جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں۔

دہلی میں سیلاب، معمولاتِ زندگی متاثر Read More »

saile rawan

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی

ملک کے نامور عالم دین متکلم اسلام ترجمان احناف مناظر اسلام قاطع بدعت حامی سنت حضرت سید محمد طاہر حسین گیاوی رح( پیدائش 1947ء وفات 10 جولائی 2023ء) کا آج کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ۔اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ علین میں جگہ عطا فرمائے وارثین متعلقین منتسبین اور تمام اہل تعلق کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

مولانا سید محمد طاہر حسین گیاوی رح نے بھی داغ مفارقت دے دی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔