ایلون مسک سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ میں ٹیسلا کے سی ای او اور ٹویٹر کے مالک ایلون مسک سے ملاقات کریں گے۔ اپنے نئے امریکی دورے کے دوران پی ایم نریندر مودی کئی اور مشہور لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ اس سے قبل سال 2015 میں وزیر اعظم مودی اور ایلون مسک کی ملاقات ہوئی تھی۔ خبروں کے مطابق ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک وزیر اعظم نریندر مودی اس ملاقات میں ایلون مسک سے بھارت میں فیکٹری لگانے پر چرچا کریں گے۔
ایلون مسک سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی Read More »