شب برأت
از: مفتی ولی اللہ مجید قاسمی انوار العلوم فتح پور تال نرجا، ضلع مئو ______________ ماہ شعبان کی پندہویں رات کو ’’شب براءت ‘‘ کہتے ہیں۔ ’’براءت‘‘ عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں بری ہونا،نجات اوررہائی پانا۔ چونکہ یہ گناہوں سے معافی اور جہنم سے نجات کی رات ہے، اس لیے اسے ’’شب براء […]