عبادات میں تساہل

✍️ سید احمد اُنیس ندوی __________________ دور حاضر کا ایک بڑا المیہ عبادات میں تساہل اور نوافل و مستحبات کا استخفاف بھی ہے۔ سب سے پہلے فرض نمازوں سے پہلے اور بعد کی سنن و نوافل کو "سنت ہی تو ہے” یا "نفل ہی تو ہے” کہہ کر ترک کیا گیا بلکہ اس کے ترک […]

عبادات میں تساہل Read More »

زکوٰۃ کی حکمتیں اور آداب

✍مفتی محمد قاسم عطاری ________________ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:(وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ) ترجمہ:اور نَماز قائم رکھو اور زکوٰۃ ادا کرو۔(پ1، البقرۃ:43)اس آیت میں دین کی بڑی علامت ”نماز“ کے بعد زکوٰۃ ہی کا ذکر کیا اور حدیث میں زکوٰۃ کو اسلام کی بنیادوں میں سے ایک بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ ہر صاحبِ

زکوٰۃ کی حکمتیں اور آداب Read More »

زکوٰۃ: اہمیت اور آداب

✍️ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ________________ انسانی معاشرے میں کچھ لوگوں کا دولت مند اور کچھ کا غریب وضرورت مند ہونا نظامِ قدرت اور تقاضۂ فطرت ہے ؛ اس لئے ہر سماج کی ضرورت ہے کہ اس کے خوش حال اوراصحاب ثروت اپنے ضرورت مند اور غریب بھائیوں کی مدد اور ان کی ضروریات

زکوٰۃ: اہمیت اور آداب Read More »

کتمانِ حق کا جرم قوموں کو تباہ کردیتا ہے

✍️ عبدالغفار صدیقی ________________ جس طرح ڈاکٹر سے بیماری چھپانے کا انجام موت ہے اوروکیل سے حقیقت چھانے کا نتیجہ شکست ہے۔ اسی طرح اپنے معتقدین و مریدین او ر مخاطبین سے حق چھپانے کا انجام نہ صرف خود کی تباہی ہے بلکہ پوری قوم و ملت کوہلاکت میں ڈالناہے۔بدقسمتی سے بر صغیر بھارت میں

کتمانِ حق کا جرم قوموں کو تباہ کردیتا ہے Read More »

قرآن کا اسلوبِ بیان اور اندازِ تخاطب

✍️ ڈاکٹر مجتبیٰ فاروق، حیدرآباد _________________ قرآن مجید نے انبیاء کرام کو سب سے بہترین اور با اعتماد طبقہ قرار دیا ہے۔ ان کی زندگیاں ہر معاملے میں کامل اور واجب الاتباع ہوتی ہے۔ انسانوں میں یہی طبقہ معصوم عن الخطا ہوتا ہے، ان کا انتخاب اور ان کی حفاظت اللہ تعالی خود کرتا ہے۔

قرآن کا اسلوبِ بیان اور اندازِ تخاطب Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔