Slide
Slide
Slide

مسلمان كا مقام

✍️  ڈاكٹر محمد اكرم ندوى ________________ مسلمان كا مقام كيا ہے؟ اس سوال كا جواب يه جاننے پر منحصر ہے كه خود مسلمان كيا ہے؟ شايد يه سوال عجيب لگے، كيونكه "مسلمان” ايكـ كثير الاستعمال لفظ ہے، دنيا ميں ہر جگه يه لفظ مختلف شكلوں ميں بولا جاتا ہے، يه تعجب كسى حد تكـ بر […]

مسلمان كا مقام Read More »

رمضان مبارک اور عید مبارک

✍️ جاوید اختر بھارتی _________________ یقیناً عید الفطر خوشی کا دن ہے یوم الجزا بھی ہے اور یوم تشکر بھی ہے خوشی منانے کا بھی دن ہے اور خوشیاں بانٹنے کا بھی دن ہے لیکن حقیقی خوشی تو اسی کو حاصل ہوگی اور محسوس ہوگی جس نے رمضان مبارک کا روزہ رکھا ہوگا جس نے

رمضان مبارک اور عید مبارک Read More »

عید الفطر کی عصری معنویت

✍️ ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی ___________________ ہندوستان کا نام آتے ہی ایسے معاشرے کا تصور ابھرتا ہے جو رنگا رنگی ، تعدد اور تنوع میں ایمان و یقین رکھتا ہے ۔ اسی کے ساتھ یہی وہ سر زمین ہے جس میں  مختلف ادیان و مذاہب اور  متعدد افکار و نظریات پائے جاتے ہیں ، اسی

عید الفطر کی عصری معنویت Read More »

روزہ داروں اور بے روزہ داروں کی عید

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ________________ ماہ مبارک کے تیس روزے الحمدللہ آج مکمل ہورہے ہیں ان روزوں کا صلہ اور بدلہ آج رات ان شاءاللہ تعالی ملے گا کیونکہ اس رات کو لیلۃ الجائزہ فرمایا گیا ہے، رات گزرتے ہی عالم اسلام کا سب سے بڑا اور مسنون تہوار عیدالفطر ہے، عیدالفطر کے دن ہر

روزہ داروں اور بے روزہ داروں کی عید Read More »

عید الفطر کی حقیقت، اہمیت وفضیلت، پیغام ، تقاضے اور احکام و مسائل

✍️ مفتی شکیل منصور القاسمی ________________ ایک مہینہ کی بھوک وپیاس ، ریاضتوں  اور لذات نفس کی مشقتیں   برداشت کرنے کے بعد کھانے پینے کی پہر سے رخصت ملنے پر جو طبعی خوشی ہوتی ہے ، اسی طرح دن کا روزہ،  رات کی تراویح،  بشکل زکات وصدقات غرباء ومساکین کی ہمدردی وغمخواری کی خدا تعالی

عید الفطر کی حقیقت، اہمیت وفضیلت، پیغام ، تقاضے اور احکام و مسائل Read More »

عیدالفطر کی فضیلت و اہمیت: احادیث کی روشنی میں

✍️ مفتی محمد خالد حسین نیموی ___________ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہمیں جو دین عطا فرمایا ہے وہ تمام دینی واخروی فلاح کا جامع ہے، یہاں بندگی، طاعت عبادت کے مظاہر کے ساتھ خوشی ومسرت کے مواقع بھی ہیں. اللہ تعالیٰ نے جہاں ہمیں عبادات کی بجا آوری کی تلقین فرمائی

عیدالفطر کی فضیلت و اہمیت: احادیث کی روشنی میں Read More »

مسجد کے مائک اور ہمارا رویہ

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری _________________ ماہ رمضان المبارک کا اٹھائیسواں روزہ ہے، صبح کے ساڑھے چھ بج چکے ہیں یعنی ختم سحر کو دو گھنٹہ گزر چکے ہیں، آفتاب نے مشرق سے نہ صرف اپنا رخ روشن دکھا دیا ہے بلکہ اس کی ٹکیہ پر نظر جمانا مشکل ہوگیا ہے۔ مجھے کسی مسجد سے کسی

مسجد کے مائک اور ہمارا رویہ Read More »

اور ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ ___________________ اللہ رب العزت نے پہلے دن سے ہی انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء ورسل کو مبعوث کیا، بلکہ جب اس دنیا میں کوئی انسان نہیں تھا صرف آد م علیہ السلام تھے، اس ایک انسان کو نبی بنایا،

اور ہم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر Read More »

تقسیم زکوٰۃ: چند گذارشات

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _____________________ زکوٰۃ مالداروں پر فرض ہے اور اسلام میں مالداری کا تصور حوائج اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا یا اس کی قیمت سے زیادہ مال کا ملکیت میں ہونا ہے، وجوب زکوٰۃ کے لیے اس

تقسیم زکوٰۃ: چند گذارشات Read More »

زکوٰۃ کا نصاب اور سال کی تکمیل

✍️ مفتی محمد زاہد ناصری القاسمی _______________      مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :    ” فَإِذَا كَانَتْ لَكَ مِائَتَا دِرْهَمٍ وَحَالَ عَلَيْهَا الْحَوْلُ فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ … فَإِذَا كَانَ لَكَ عِشْرُونَ دِينَارًا وَحَالَ عَلَيْهَا الْحَوْلُ فَفِيهَا نِصْفُ دِينَارٍ،

زکوٰۃ کا نصاب اور سال کی تکمیل Read More »

Scroll to Top