saile rawan

دنیا کا تبدیل ہوتا ہوا منظر نامہ ، مسلمان اور تجارت

ایک ہوٹل سے چاۓ پی کر ابھی اپنی موٹر سائیکل کے پاس آکر کھڑا ہی ہوا تھا کہ ایک بڑے میاں چاۓ کا تھرمس لیکر آۓ اور کہنے لگے چاۓ پی لیں صاحب ۔میں نے کہا ابھی تو پی کر آیا ہوں ………………

دنیا کا تبدیل ہوتا ہوا منظر نامہ ، مسلمان اور تجارت Read More »

بات ’ اوپن ہائمر ‘ کے تنازعے کی

بات ’ اوپن ہائمر ‘ کے تنازعے کی

ہالی ووڈ کے معروف فلمساز کرسٹوفر نولن اگر کرسٹوفر اسلام ہوتے ، تو اُن کی فلم ’ اوپن ہائمر ‘ میں مباشرت کے ایک سین میں ’ گیتا ‘ کا شلوک پڑھنے کے خلاف ، شاید اب تک ملک کے کئی سنیما گھروں پر مظاہرے ہو چکے ہوتے ، اور مسلمانوں کو ہندو دھرم کا دشمن کہہ کر خوب نفرت پھیلائی جا چکی ہوتی !

بات ’ اوپن ہائمر ‘ کے تنازعے کی Read More »

arif Husain Nadwi

سرمایہ کاری کے لیے ڈی میٹ اکاؤنٹ کیسے کھولیں

سرمایہ کاری کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس ایک ڈی میٹ کھاتا ہو۔ جس کے لیے بہت سے پلیٹ فارم موجود ہیں جوکہ سے بی سے رجسٹرڈ ہیں۔ بنیادی طور پر یہ سمجھیں کہ جس طرح آپ بینک سے لین دین کے لیے کھاتا کھولتے ہیں ویسے ہی شیر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے ایک ڈی میٹ کھاتے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے لیے ضروری دستاویزات کے ساتھ رجسٹریشن کرانا ہوتا ہے۔

سرمایہ کاری کے لیے ڈی میٹ اکاؤنٹ کیسے کھولیں Read More »

سینے میں ناگہانی درد کو ہلکے میں نہ لیں

موت کا ایک دن معین ہے اس کا مفہوم قطعاً یہ نہیں ہے کہ اپنی صحت کے تئیں لاپرواہی برتی جائے. اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے صلاح ومشورہ اور وقت ضرورت پابندی کے ساتھ علاج شیوہ بنائیں ۔۔۔ جان ہے تو جہان ہے۔

سینے میں ناگہانی درد کو ہلکے میں نہ لیں Read More »

اسٹاک ایکسچینج کے چند اہم انڈیکس

بھارتی اسٹاک ایکسچینج کے دو بڑے پلیٹ فارم بی ایس ای اور این ایس ای میں بڑی تعداد میں کمپنیاں لسٹڈ ہیں۔ ہر ایک پر ریسرچ و تحقیق کرکے سرمایہ کاری کرنا دقت طلب بھی ہے اور ان پر ہمہ وقت نگاہ رکھنا دشواری سے خالی نہیں ہے۔ ایسے میں اسٹاک ایکسچینج کے ماہرین نے بہت سے انڈیکس بنائے ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج کے چند اہم انڈیکس Read More »

میوچل فنڈز کی چند قسمیں

بھارتی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے مختلف قسم کے میوچل فنڈز دستیاب ہیں۔ ان فنڈز میں مختلف طریقوں سے انوسٹ کیا جاتاہے۔اگر آپ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ میوچل فنڈز کے مختلف فنڈ ز کا جائزہ ضرور لے لیں۔

میوچل فنڈز کی چند قسمیں Read More »

ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​

میوچل فنڈ کو بلظ دیگر باہمی سرمایہ کاری یااجتماعی سرمایہ کاری کہہ سکتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کی ایسی قسم ہے جو متعدد سرمایہ کاروں سے رقم جمع کرتی ہے تاکہ سیکیوریٹیز کے متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کی جاسکے، جیسے اسٹاک، بانڈز، یا دیگر اثاثے۔ اس کی دیکھ ریکھ پیشہ ورانہ فنڈ مینیجرز کرتے ہیں جو سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فیصلے کرتے ہیں۔

ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​ Read More »

اسٹاک مارکیٹ کے چار بڑے کھلاڑی

خوردہ سرمایہ کار بھارتی اسٹاک مارکیٹ کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں۔ وہ انفرادی سرمایہ کار ہیں جو نسبتاً کم مقدار میں تجارت کرتے ہیں اور بڑے مالیاتی اداروں سے براہ راست وابستہ نہیں ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں عام طور پر تنخواہ دار پیشہ ور افراد، کاروباری مالکان اور چھوٹے تاجر شامل ہوتے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ کے چار بڑے کھلاڑی Read More »

SEBI تعارف اور طریقہ کار

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) ایک ریگولیٹری اتھارٹی ہے جو 1988 میں ہندوستان میں سیکیورٹیز مارکیٹ کی نگرانی اور ان کو منظم کرنے کے لیے قائم کی گئی تھی۔ یہ ادارہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنے، منصفانہ طرز عمل کو یقینی بنانے اور ملک میں کیپٹل مارکیٹوں کی ترقی و فروغ کے لیے کوشاں ہےاور مارکیٹ کو شفاف، موثر اور مارکیٹ میں انوسٹروں کا اعتماد بنائے رکھنے کے لیے ہر ممکن جتن کرتا ہے۔

SEBI تعارف اور طریقہ کار Read More »

بھارتی شیر بازار: ایک تعارف

بھارتی اسٹاک ایکسچینج دنیا کی سب سے بڑی اور متحرک اسٹاک مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔یہ سرمایہ کاروں کو ملک کی اقتصادی ترقی میں حصہ لینے کے بے شمار مواقع فراہم کرتی ہے۔ درج ذیل تحریر میں، ہم بھارتی اسٹاک ایکسچینج کے اہم پہلوؤں، تاریخ، طریقہ کار، فریم ورک، اور بھارتی شیر ماکیٹ میں سرمایہ کاری کیسے کی جائے پر تفصیل کے ساتھ بات کریں گے۔

بھارتی شیر بازار: ایک تعارف Read More »

Scroll to Top