میوچل فنڈز کی چند قسمیں

بھارتی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے مختلف قسم کے میوچل فنڈز دستیاب ہیں۔ ان فنڈز میں مختلف طریقوں سے انوسٹ کیا جاتاہے۔اگر آپ سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ میوچل فنڈز کے مختلف فنڈ ز کا جائزہ ضرور لے لیں۔

میوچل فنڈز کی چند قسمیں Read More »

ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​

میوچل فنڈ کو بلظ دیگر باہمی سرمایہ کاری یااجتماعی سرمایہ کاری کہہ سکتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کی ایسی قسم ہے جو متعدد سرمایہ کاروں سے رقم جمع کرتی ہے تاکہ سیکیوریٹیز کے متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کی جاسکے، جیسے اسٹاک، بانڈز، یا دیگر اثاثے۔ اس کی دیکھ ریکھ پیشہ ورانہ فنڈ مینیجرز کرتے ہیں جو سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فیصلے کرتے ہیں۔

ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں​ Read More »

اسٹاک مارکیٹ کے چار بڑے کھلاڑی

خوردہ سرمایہ کار بھارتی اسٹاک مارکیٹ کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں۔ وہ انفرادی سرمایہ کار ہیں جو نسبتاً کم مقدار میں تجارت کرتے ہیں اور بڑے مالیاتی اداروں سے براہ راست وابستہ نہیں ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں عام طور پر تنخواہ دار پیشہ ور افراد، کاروباری مالکان اور چھوٹے تاجر شامل ہوتے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ کے چار بڑے کھلاڑی Read More »

SEBI تعارف اور طریقہ کار

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) ایک ریگولیٹری اتھارٹی ہے جو 1988 میں ہندوستان میں سیکیورٹیز مارکیٹ کی نگرانی اور ان کو منظم کرنے کے لیے قائم کی گئی تھی۔ یہ ادارہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنے، منصفانہ طرز عمل کو یقینی بنانے اور ملک میں کیپٹل مارکیٹوں کی ترقی و فروغ کے لیے کوشاں ہےاور مارکیٹ کو شفاف، موثر اور مارکیٹ میں انوسٹروں کا اعتماد بنائے رکھنے کے لیے ہر ممکن جتن کرتا ہے۔

SEBI تعارف اور طریقہ کار Read More »

بھارتی شیر بازار: ایک تعارف

بھارتی اسٹاک ایکسچینج دنیا کی سب سے بڑی اور متحرک اسٹاک مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔یہ سرمایہ کاروں کو ملک کی اقتصادی ترقی میں حصہ لینے کے بے شمار مواقع فراہم کرتی ہے۔ درج ذیل تحریر میں، ہم بھارتی اسٹاک ایکسچینج کے اہم پہلوؤں، تاریخ، طریقہ کار، فریم ورک، اور بھارتی شیر ماکیٹ میں سرمایہ کاری کیسے کی جائے پر تفصیل کے ساتھ بات کریں گے۔

بھارتی شیر بازار: ایک تعارف Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔