ملی قیادت اور احتساب

جدھر دیکھو قیادت ہی قیادت ہے۔ مگر افسوس قیادت میں جمود طاری ہے۔ احتساب نام کی کوئی چیز قائدین کو پسند نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے ملی قائدین احتساب کے نام پر گھبراتے ہیں بلکہ قائدین سے زیادہ ان کے اندھے معتقدین احتساب کے نام پر واویلا مچاتے ہیں۔ ایسے میں ’’ ملی قیادت اور احتساب‘‘ نامی یہ مضمون چشم کشا ہے۔

ملی قیادت اور احتساب Read More »

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا پہلا قدم

ایک وہ دور تھا جب والدین بچوں کو بکروں کی طرح کھلا پلا کر روزانہ وقت مقررہ پر مدرسہ یا اسکول بھیجتے تھے اور جب بچے واپس آتے تھے تو انہیں کھانا پینا دے کر اطمینان ہو جاتے تھے کہ بچہ پڑھ رہا ہے۔ بالکل اسی طرح جس جانوروں کے مالک ہر صبح جانوروں کی رسی کھول دیتا ہے اور شام کو واپس آنے کے بعد اسے باندھ دیتا ہے۔ والدین اس دور میں کبھی اس کی زحمت نہیں کرتے تھے کہ بچہ کیا پڑھ رہا ہے اور کیوں!

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا پہلا قدم Read More »

اعلیٰ تعلیم ،مقابلہ جاتی امتحانات اور شمالی ہند کے مسلمان

"مسلمان عمومًا سخی ہوتے ہیں‘‘۔ شمالی ہند کے مسلمان سیاسی طور پر دوسری ریاستوں کے مسلمانوں سے زیادہ باشعور ہوتے ہیں”! پدرم سلطان بود کے انہی بیانیوں نے شمالی ہند بالخصوص اترپردیش کے مسلم قائدین کو مسلمانوں کی سماجی اور تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے کوئی بنیادی کام کرنے نہیں دیا۔

اعلیٰ تعلیم ،مقابلہ جاتی امتحانات اور شمالی ہند کے مسلمان Read More »

مسلم دشمنی میں سلگتا اتر کاشی

دلی سے تقریباً 375 کلومیٹر دور ہمالیہ کی پہاڑیوں میں اتراکھنڈ کا ایک خوب صورت اور ٹھنڈا رہنے والا ضلع اُتّر کَاشی (uttar kashi) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔چھبیس مئی 2023 کو اسی ضلع کے سب ڈویژن پُرولہ(Purola) میں ایک مقامی ہندو لڑکی دو لڑکوں کے ساتھ دیکھی گئی،شک ہونے پر لوگوں نے ان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ان میں ایک لڑکا جتیندر سینی تھا اور دوسرے لڑکے کا نام محمد عبید تھا۔

مسلم دشمنی میں سلگتا اتر کاشی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔