اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت
از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده امبیڈ کر نگر) کے رہنے […]
اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »