ایک چراغ اور بجھا
✍️ محمد نصر الله ندوی ندوة العلماء،لکھنؤ _____________________ آج فجر کی نماز کے بعد یہ اندوہناک خبر آئی کہ ملک کے نامور عالم دین،مناظر اسلام حضرت مولانا عبد العلیم صاحب فاروقی کا انتقال ہو گیا،ان کا انتقال ملت اسلامیہ ،بالخصوص مسلمانان لکھنؤ کیلئے ایک عظیم خسارہ ہے،وہ اپنے جد امجد امام اہل سنت حضرت مولانا […]