دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

اردو کا ہندی میں ترجمہ اچھی بات ہے لیکن اردو الفاظ کا ترجمہ کئے بغیر ہو بہو لفظ لکھنا اردو کے رسم الخط کو بدلنے کے مترادف ہے۔ پرکاش پنڈت نے اردو شاعری کو ہندی قالب میں شاٸع کرنا شروع کیا تھا لیکن ان کی نیت صاف تھی اس لٸے کسی نے انگشت نماٸی نہیں کی۔

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا Read More »

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل

عورت کے اوپر ہونے والے نت نئے مظالم کے تذکرے عام یں، حمل کی حالت میں ان کا قتل، عام سی بات ہوگئی ہے ، سسرال میں افراد خاندان کی طرف سے ان کی ذہنی اذیت رسانی اور خادموں کی طرح ان سے کام لینے کے قصے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں، تلک جہیز کے نام پر جوان کا قتل ہوتا ہے، وہ اس پر مستزاد

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل Read More »

جشن ریختہ اور اردو رسم الخط:ہنگامہ ہے کیوں برپا!

سنجیو صراف ایک بڑے تاجر ہیں اور تجارتی منفعت کو مدنظر رکھتے ہوۓ انہوں نے ریختہ قائم کیا جس کے اغراض و مقاصد پوری دنیامیں اردو سے محبت کرنے والے اشخاص اور اداروں تک اردو ادب؛ نثر و نظم پہنچانا ہے۔

جشن ریختہ اور اردو رسم الخط:ہنگامہ ہے کیوں برپا! Read More »

امن پسندی کا نمونہ

آج 5نومبر2023کو میں پاٹلی پترا اسٹیشن سے مظفر پور جانے کیلئے ‘پاٹلی پترا نرکٹیا گنج ڈیمو” پر سوار ہوا ٹرین میں بھیڑ بہت تھی۔ اسٹیٹس پر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی خاصی تعداد تھی ایک صاحب سے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ حضرات دھنباد تبلیغی اجتماع سے واپس ہورہے ہیں

امن پسندی کا نمونہ Read More »

ہتھیاروں کے سودا گر

ہتھیار بنانے والے ممالک ہتھیاروں کی مارکیٹنگ کرتے ہیں،ا نہیں اس سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ ان ہتھیاروں سے بستیاں کس قدر تباہ ہوتی ہیں، بے گناہوں کا خون کس قدر بہتا ہے، زمینیں کس طرح بانجھ ہوجاتی ہیں، ان میں قوت نمو اور زر خیزی کا خاتمہ ہوجاتا ہے…

ہتھیاروں کے سودا گر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔