نیپال کی حکومت میں مسلم نمائندگی کا سوال
نیپال کی حکومت میں مسلم نمائندگی کا سوال Read More »
بعض احباب اور دوستوں کا اصرار ہے کہ موجودہ علاقائی اور ملکی سیاست پر بھی،کبھی کبھی مضمون ضرور لکھا کروں، اور اس سلسلہ میں بھی صحیح اور درست تجزیہ پیش کیا کروں، تاکہ لوگوں کے سامنے صحیح صورت حال واضح ہوسکے اور وہ وقت پر صحیح فیصلہ لے سکیں۔
صوبہ بہار اور وہاں کی موجودہ سیاست ! Read More »
سال 1998 کی بات ہے، رامپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی نے مختار عباس نقوی کو اپنا امیدوار بنا کر بھیجا۔مختار عباس نقوی الہ آباد کے رہائشی اور رامپور کے لیے پیراشوٹ امیدوار تھے۔
بہار اسمبلی انتخابات ۲۰۲۵ء کافی اہم اور دلچسپ ہوگیا ہے۔ویسے تو یہاں کی سیاست نے ملک کو ہمیشہ چونکایا ہے اوراس بار بھی چونکانے والے نتائج کی قیاس آرئی کی جارہی ہے۔
بہارنے ہمیشہ حیران کن نتیجہ دیا ہے Read More »
آرجے ڈی کانگریس کا مسلمانوں کے ساتھ نفسیاتی کھیل جالے اسمبلی حلقہ سے کانگریس نے محمد نوشاد کو ٹکٹ دے کر واپس لیا، پچھلے الیکشن میں جس رشی مشرا نے پارٹی امیدوار کے خلاف مورچہ کھولا تھا اس کی گھر واپسی کراکر میدان میں اتارا گیا
سیاست میں ہیں تو سیاست کو سمجھیں Read More »