اساتذہ کا احترام ضروری ہے!
جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _________________ یوں تو استاد استاد ہی ہوتا ہے، چاہے وہ کسی بھی شعبے کا استاد ہو اور ایک شاگرد کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے استاد کا احترام کرے جب کئی استاد ایک جگہ ہوتے ہیں تو انہیں اساتذۂ کہا جاتا ہے لیکن ایسا اتفاق مدارس […]
اساتذہ کا احترام ضروری ہے! Read More »