بغیر تحقیق کے کوئی خبر نہ پھیلائیں ۔
ہر دور اور زمانے میں بغیر تحقیق کے بات پھیلانے والوں اور اس کے ذریعہ لوگوں کو خوف زدہ و ہراساں کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد رہی ہے ، دور نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اکثر یہ حرکت منافقین کیا کرتے تھے ، اور مسلمانوں میں خوف و انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرتے تھے……
بغیر تحقیق کے کوئی خبر نہ پھیلائیں ۔ Read More »