کھاڑھی باسول گاؤں میں راحت رسانی کا کام جاری۔ متاثرین میں اشیاء کی تقسیم
آگ سے متاثرہ کھاڑھی باسول گاؤں میں ایک بار پھر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ اور مصلیان سنی جامع مسجد سملیہ کے اشتراک سے امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں سیل رواں/امور/پورنیہ بتاریخ 21 مئی، 2024ء مولانا احمد رضا، جناب رضوان ڈیلر، مولانا بدرالحق، مولانا جواد الحق، پردھان غلام سرور چودھری اور دیگر رضاکاروں نے […]
کھاڑھی باسول گاؤں میں راحت رسانی کا کام جاری۔ متاثرین میں اشیاء کی تقسیم Read More »