آخری نبی کے اخلاق وکردار

قرآن وحدیث کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایک انسان انتقام کے جذبے سے پاک ہوکر برائی کی جگہ بھلائی کرے، اور عفو ودر گزر سے کام لے،یہ اخلاق کا اونچا درجہ اور اعلی معیار ہے۔دراصل یہی سنت نبوی ہے،اور اسی نقش پر چلنے کی ضرورت ہے۔

آخری نبی کے اخلاق وکردار Read More »

سیرت نبوی میں صبر کا پہلو

انسان طبعی طور پر مختلف متضاد صفات کا حامل ہوتا ہے ۔ کچھ صفات مثبت ہیں اور کچھ منفی ۔ انسان کی مثبت صفات میں صبر کی بڑی اہمیت ہے ۔ ہر مشکل حالات میں صبر انسان کا سب سے مضبوط ہتھیار ہوتا ہے ۔ صبر ایسی کنجی ہے جس سے ہر قسم کا قفل بلا مشقت باسانی کھل جاتا ہے ۔ صبر آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ایک ایسا موثر اوزار ہے جس سے لاکھوں دل باسانی فتح ہو جاتے ہیں

سیرت نبوی میں صبر کا پہلو Read More »

محبت رسول ﷺ کا دعویٰ صرف زبانی نہ ہو

مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے، لیکن پیارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی اور بے ادبی قطعی برداشت نہیں کرسکتا، کیونکہ حضور ﷺ سے ان کو محبت اپنی ذات، اولاد، والدین اور تمام عزیز و اقارب سے ہی نہیں بلکہ پوری کائنات سے زیادہ ہوتی ہے

محبت رسول ﷺ کا دعویٰ صرف زبانی نہ ہو Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔