ذرا سی بات پہ آنگن کا کٹ گیا تھا درخت [راشد انور راشد کا شاعرانہ اجتہاد]

✍️ ڈاکٹر صفدر امام قادری _____________________ راشد انور راشد کی ادبی شخصیت کے کئی پہلو ہیں۔ وہ شاعر، نقاد اور مترجم کے طور پر اپنی خاص شناخت رکھتے ہیں۔ہر فن میں ان کی متعدد کتابیں موجودہیں مگر وہ اپنی شاعرانہ شخصیت پر بالعموم اصرار کرتے ہیں۔ایسے فن کار جو کئی صنفوں میں مشق کر رہے […]

ذرا سی بات پہ آنگن کا کٹ گیا تھا درخت [راشد انور راشد کا شاعرانہ اجتہاد] Read More »

قاری احمداللہ قاسمی: تری عظمتوں سے روشن یہ تمام انجمن ہے

✍️ سرفرازاحمد قاسمی،حیدرآباد _____________________ تیری عظمتوں سے روشن یہ تمام انجمن ہے۔توچراغ بزم دل ہے توہی رونق چمن ہے۔ترا فیض ہرطرف ہے تو نمونہ سلف ہے۔توامام زہدو تقوی تری ذات ذوالمنن ہے۔ ترے میکدے میں ساقی نہ سبو نہ جام و میناجو تری نظر سے پی لے وہی وقت کا حسن ہے۔        اشک بار

قاری احمداللہ قاسمی: تری عظمتوں سے روشن یہ تمام انجمن ہے Read More »

ملت کا درد مندشفیق الرحمن برق چلا گیا

از: افتخار گیلانی _____________ غالباً1999میں، پارلیمنٹ کے جس سیشن میں وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی تیرہ ماہ کی حکومت ایک ووٹ سے تحریک اعتماد ہار گئی ، تو انہی دنوں میں نے باقاعدہ بھارتی پارلیمان کی کارروائی کور کرنا شروع کردی تھی۔ گراونڈ فلور پر سینٹرل ہال سے متصل ریڈنگ روم (جو ان دنوں

ملت کا درد مندشفیق الرحمن برق چلا گیا Read More »

مولانا قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری

  ✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ______________ مشہور خادم قرآن ، استاذ الاساتذہ، جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے صدر القراء ’’بڑے قاری صاحب‘‘ کے نام سے عالمی شہرت یافتہ ، فنا فی القرآن، قرآن کریم صحت کے ساتھ پڑھنے کو تحریک کا رنگ دینے والے عظیم

مولانا قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری Read More »

محمد بن عبدالوہاب نجدی: شخصیت ونظریات

✍️ مفتی شکیل منصور القاسمی ________________ آپ کا نام محمد بن عبدالوہاب بن سلیمان بن علی بن محمد بن احمد بن راشد التمیمی ہے۔ سنہ 1115 ھجری موافق 1703 عیسوی کو ریاض سے جانب مشرق قریب 70 کیلو میٹر دور اور نجد کی جنوبی جانب وادی حنیفہ کے مقام "عیینہ” میں آپ پیدا ہوئے۔ شیخ

محمد بن عبدالوہاب نجدی: شخصیت ونظریات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔