غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ
غزہ کی سرزمین سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف "آپریشن طوفان الاقصیٰ” شروع ہوچکا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ آپریشن بلاوجہ شروع ہوا ہے۔ اس کا پس منظر ہے۔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ کوئی بھی فلسطینی "مسجد اقصی” کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا
غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ Read More »