گودی میڈیا اور ریلی نہیں ریلا
اتوار کے روز دہلی کے رام لیلا میدان میں سات لاکھ سرکاری ملازمین کا جمع ہونا ، اور مرکزی حکومت سے نئی پنشن اسکیم کو ختم کر کے اس کی جگہ جونی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کا مطالبہ کرنا ، کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا ۔
گودی میڈیا اور ریلی نہیں ریلا Read More »