۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

کیا ادب مر رہا ہے؟

تحریر: راجیش سبرامنیم ترجمہ: احمد سہیل _____________ انٹرنیٹ، الیکٹرانک میڈیا اور شہری طرز زندگی کے بڑھتے ہوئے حملوں کے ساتھ، بہت سے نقادوں نے اپنی تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے کہ کیا ادب، اپنی تحریری شکل میں، زیادہ سے زیادہ متروک اور مر رہا ہے۔ ادب کے بارے میں متعدد بار موت […]

کیا ادب مر رہا ہے؟ Read More »

میری زندگی کا مقصد!

ہمیں اس بات پر فخرہے کہ ہم مسلمان ہیں، اور آخری رسول،محمدعربی ﷺ کی امتی ہیں،رب نے ہمیں ایک آئینی اور دستوری کتاب بھی دی ہے، کسی بھی طرح کی تبدیلیوں سے وہ کتاب محفوظ بھی ہے اور قیامت تک اسے محفوظ بھی رہنا ہے،اسی مقدس، محترم اور سب سے زیادہ پاکیزہ کتاب قرآن کریم کے پَنوں اور مبارک آیتوں میں اگر ہم تلاش کریں توہمیں اس سوال کا بہت ہی واضح انداز میں جواب نظر آجائے گا کہ رب نے ہماری تخلیق کیوں فرمائی ہے؟

میری زندگی کا مقصد! Read More »

صہیونی دہشت گردی کا مقابلہ مسلم دنیا کیسے کرے؟

دنیا ایک بار پھر اسرائیل کے بے انتہا ظلم وجور کی گواہ بن رہی ہے۔ وہ حیوانیت اور بربریت کی ایک نئی تاریخ لکھ رہا ہے۔ مہذب دنیا تماشائی ہے۔ حالانکہ کہ پل پل کی خبریں وہاں سے آرہی ہیں۔ کیسی کیسی ہول ناک تصویریں اورخون آلود جسم ہم دیکھ رہے ہیں…..

صہیونی دہشت گردی کا مقابلہ مسلم دنیا کیسے کرے؟ Read More »

نایاب حسن

فرقہ وارانہ فسادات اور ہندوستانی پولیس

فرقہ وارانہ فساد ہندوستان کی پیشانی پر بد نما داغ ہے اور افسوس کہ دنیا اور خود ہمارا ملک جس قدر ترقی کی راہوں پر آگے بڑھ رہا ہے،یہ داغ اتنا ہی زیادہ واضح،نمایاں اور قبیح تر ہوتا جارہا ہے۔

فرقہ وارانہ فسادات اور ہندوستانی پولیس Read More »

محمد علم اللہ

وطن کے سینے پہ خونِ ناحق کی یہ گہری لکیریں

مہابھارت میں ایک کہانی آتی ہےـــراجاپریکشت کو تکشک ناگ نے کاٹ لیا اور راجا کا انتقال ہوگیا۔ پریکشت کا بیٹا راجا جنمے جے نے زمین سے ناگوں کو ختم کرنے کے لیےیگیہ کیا۔ ناگ یگیہ کی آہوتی میں زمین کے ہزاروں ناگ بھسم ہو گئے……..

وطن کے سینے پہ خونِ ناحق کی یہ گہری لکیریں Read More »

مولانا عبدالحمید نعمانی

جامع مسجد بنارس کو فرقہ وارانہ راہ پر لے جانے کی مہم

ہندوتو وادی سماج بری طرح احساس کمتری اور نظریاتی بحران میں مبتلا ہے، یہ سلسلہ مدت دراز سے جاری ہے، واقعہ تو یہ ہے کہ اکثریتی سماج کو ہندو سماج قرار دینے کی کوئی مضبوط بنیاد بھی نہیں ہے، جات پات میں منقسم سماج کو ہندو اور ہندوتو کے نام پر متحد اور ایک ساتھ رکھنے کی ایک ترکیب محض ہے جو ایک منفی اور سیاسی سوچ پر مبنی ہے……….

جامع مسجد بنارس کو فرقہ وارانہ راہ پر لے جانے کی مہم Read More »

maulana Khalid Saifullah Rahmani

۷۲ حوریں (قسط ثانی)

جسمانی لذت کی ایک اہم صورت صنف مخالف سے جسمانی لذت اُٹھانا ہے، جو مردو عورت ایک دوسرے سے حاصل کرتے ہیں، قدرت نے اس دنیا میں بھی مردو عورت کے ازدواجی رشتہ کے ذریعہ انسان کو یہ نعمت عطا فرمائی ہے، جو اس کے لئے وجہ سکون ہے

۷۲ حوریں (قسط ثانی) Read More »

مسعود جاوید

ریہڑی پٹری والوں کو قرض اور معیاری نوودے و دیگر اسکولوں میں داخلے کی تیاری

پچھلی اپنی دو تین تحریروں میں ملی جماعتوں کے ارباب حل وعقد، ملت کے درد مندوں ، صاحب حیثیت عام مسلمانوں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے لکھا تھا کہ مسلمان بھیڑ چال چلتے ہیں –

ریہڑی پٹری والوں کو قرض اور معیاری نوودے و دیگر اسکولوں میں داخلے کی تیاری Read More »

Saile rawan

محرم الحرام:اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ

1444ھ گذرگیا اور ہم 1445ھ میں داخل ہوگیے، یعنی نئے سال کا سورج ہماری زندگی کے مہہ وسال سے ایک سال اور کم ہوگیا ہے ، ہم موت سے اور قریب ہو گیے ، انسان بھی کتنا نادان ہے وہ بڑھتی عمر کا جشن مناتا ہے، مبارک بادپیش کرتا ہے ، قبول کرتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ ہماری عمر جس قدر بڑھتی ہے ، موت اور قبر کی منزل قریب ہوتی رہتی ہے اور بالآخر وقت موعود آجاتا ہے اور آدمی قبر کی آغوش میں جا سوتا ہے۔

محرم الحرام:اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ Read More »

Scroll to Top