یوگا کے شرکیہ اثرات سے امت کو کیسے بچائیں؟
ابھی حال میں کچھ دینی مدارس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جن میں طلبہ کو یوگا کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ اس پر کافی ہنگامہ ہوا۔ سوشل میڈیا میں ان مدارس کے منتظمین اور اساتذہ پر دینی بے غیرتی کی تہمتیں لگائی گئیں۔ ایسے فتوے بھی سامنے آئے جن کی رو سے ’’اگر کوئی مسلمان’ یوگا‘ یا اس جیسے کفریہ ‘ شرکیہ عمل میں شریک ہو یا اس کی تعریف و تحسین کرے یا نماز جیسی عبادت کے مقابلہ میں اس کو روحانی و جسمانی صحت کا ضامن تصور کرے یا اس کی تعظیم میں کوئی فعل کرے تو وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا، اس پر تجدید ایمان لازم و ضروری ہوگا اور اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی لازم و ضروری ہوگا۔‘‘
یوگا کے شرکیہ اثرات سے امت کو کیسے بچائیں؟ Read More »