مفتی ثنائ الہدیٰ قاسمی

حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒکی سیاسی زندگی

مولانا محمد ولی رحمانی ؒ کو سیاست اپنے نامور والد سے ورثہ میں ملی تھی ،ان کے والد امیر شریعت رابع انڈپنڈنٹ پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ہو کر اسمبلی پہونچے تھے ،انگریزوں کے عہد حکومت میں مسلم لیگ اور کانگریس کی رسہ کشی کے درمیان ایک نئی پارٹی سے کھڑے ہو کر اسمبلی پہونچنا معمولی کام نہیں تھا

حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒکی سیاسی زندگی Read More »

shahid adil qasmi

سفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کے لیے

16/جون 2023ء کا گرم دن ہے،بہار کے ریکارڈ توڑ گرم موسم میں ایک اندوہ ناک خبرسماجی روابط کے جدید پلیٹ فارم پر نہایت ہی تیزگامی کے ساتھ تشہیری مہم کو چھیڑے ہمارے سینوں کو چھلنی چھلنی کررہا ہے،ایک فکر آفاقی،ایک نگاہ افلاکی،ایک سخن دل نوازی،ایک پرواز لولاکی اپنے گوناگوں………………

سفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کے لیے Read More »

سیل رواں

جانے والے تجھے روۓ گا زمانہ برسوں

الحاج بذل الرَحمن صاحب کی وفات بلاشبہ ملت اسلامیہ بطور خاص ارریہ والوں کے لیے افسوس ناک ہے۔ آپ کی جدائی پر ان سے وابستہ افراد رشحات دل کاغذ پر بکھیر رہے ہیں۔ مولانا شاہد عادل قاسمی کی یہ تحریر خوبصورت ہے۔ آپ بھی پڑھیں:

جانے والے تجھے روۓ گا زمانہ برسوں Read More »

سیل رواں

پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے

جمعیۃ علماء سے دیرینہ اور والہانہ تعلق رکھنے والے، جمعیۃ علماء ارریہ کے سرپرست، ہر سرد و گرم میں اپنے رفقاء کو سنبھالنے والے، بزرگوں کے معتمد اور خود بزرگ صفت الحاج بذل الرحمن صاحب ایک غیر معمولی انسان تھے،

پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے Read More »

sailerawan.com

"اندھیری رات کےواعظ ” مولانا سید طاہر حسین گیاوی رح

یاد پڑتا ہے کہ دارالعلوم دیوبند میں آج سے کوئی 27/ برس قبل،پہلی مرتبہ ان کا نام سنا تھا ،بات مناظرے اور مناظر اسلام کی چلی، تو بعض ساتھیوں نے مولانا کا تعارف نہ صرف عقیدت مندانہ لہجے میں کرایا ،بلکہ ان کی فتح یابی کے دوچند کراماتی واقعات بھی سنائے۔یہ سب جان کر اور بھی اشتیاق دوبالا ہوا کہ وہ ماضی میں اسی دارالعلوم دیوبند کے خوشہ چیں رہ چکے ہیں ۔

"اندھیری رات کےواعظ ” مولانا سید طاہر حسین گیاوی رح Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔