ڈاکٹر طارق غازی اور کلکتہ کی اردوصحافت

✍️ معصوم مرادآبادی _________________ ممتاز صحافی اور ادیب ڈاکٹر طارق غازی گزشتہ روز کینڈا میں انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ وہ اردو کے جید صحافی مولانا حامد الانصاری غازی کے بیٹے تھے ۔ طویل عرصہ جدہ سے شائع ہونے والے”سعودی گزٹ” کے منیجنگ ایڈیٹر رہے۔سعودی عرب جانے سے پہلے وہ کلکتہ کی اردو […]

ڈاکٹر طارق غازی اور کلکتہ کی اردوصحافت Read More »

اب انہیں ڈھونڈھ چراغِ رخِ زیبا لیکر

✍️ رضوان نسیم ____________________   آج مؤرخہ 24 رمضان المبارک صبح بوقت سحر یہ المناک اطلاع ملی کے بھروچ کے نامور عالمِ دین مولانا اسمعیل بھوٹا بھی راہی ملکِ عدم ہوئے!  انا اللہ وانا الیہ راجعون مولانا اسمعیل بھوٹا نوراللہ مرقدہ کئ سالوں سے انگلینڈ میں مقیم تھے ، اور وقتا فوقتا دنیا وما فیہا

اب انہیں ڈھونڈھ چراغِ رخِ زیبا لیکر Read More »

ظفرآغا کی یاد میں

معصوم مرادآبادی _____________ سینئر صحافی ظفرآغا کے انتقال سے صحافتی اور ملی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ ایک تجربہ کار، حساس،سنجیدہ اور سلجھے ہوئے صحافی تھے۔ انھوں نے اپنا کیریر انگریزی صحافت سے شروع کیا تھامگران کا انتقال ایک اردو صحافی کے طورپر ہوا۔انتقال سے پہلے تک وہ اردو نیوزپورٹل ”قومی آواز“ کے

ظفرآغا کی یاد میں Read More »

مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش

✍  محمد ضیاء الدین برکاتی ______________ آپ کی ولادت ماہ رجب المرجب 1944ء میں صوبہ بہار کے ضلع کٹیہار کے بینی باڑی گاؤں میں ہوئی ۔ابتدائی تعلیم علاقے سے حاصل کرتے ہوۓ درس نظامی کے لیے دارالعلوم مصطفائیہ چمنی بازار گئے۔پھر دارالعلوم حمیدیہ رضویہ بنارس ،پھر دار العلوم مظہر اسلام بریلی شریف میں تعلیم حاصل

مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش Read More »

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔