ظالم سے تعاون اسلام سے بغاوت ہے
حضرت اوس بن شرحبیلؓ کہتے ہیں۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ جو شخص کسی ظالم کو قوت پہنچانے کے لیے اس کا ساتھ دے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ وہ ظالم ہے۔ تو وہ اسلام سے خارج ہوگیا۔
ظالم سے تعاون اسلام سے بغاوت ہے Read More »