قربانی: خورشید حقیقت کا ظل مجاز

✍️ عبدالرحیم ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ _______________________ ملت حنیفی کے امام کی امامت و پیشوائی دنیا کے دو تہائی آبادی کے یہاں مسلم ہے، عیسائی ہوں یا یہودی یا مسلمان سبھی کو آپ سے عقیدت ہے کیونکہ حضرت موسیٰ اور عیسی علیہما السلام اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تینوں آپ […]

قربانی: خورشید حقیقت کا ظل مجاز Read More »

مفتی ثنائ الہدی قاسمی

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے

✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ ___________ ہندوستانی مسلمان تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہے ہیں، ان کی جان ومال ، عزت وآبرو پر حملے اس کثرت سے ہونے لگے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ یہ وہی ملک ہے، جہاں سارے مذاہب کے لوگوں کو

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے Read More »

ہمارا بچپن اور مبارک رمضان

✍️  ظفر امام، دارالعلوم بہادرگنج ___________________   بچپن کا ہر نظارہ دل افروز، اس کا ہر منظر روح افزا،اس کی ہر رُت سلونی اور اس کا ہر موسم سُہانا لگتا ہے،شاید اس لئے کہ ہم اس نظاروں بھری دنیا میں نئے وارد ہوتے ہیں،اس کائناتِ رنگ و بو میں ہم پہلی بار آنکھیں کھولتے ہیں، اس

ہمارا بچپن اور مبارک رمضان Read More »

ذمہ دار ہم بھی ہیں

از قلم: مجاہدالاسلام ملی  آج ہم لوگ عرب ممالک میں مندر کا افتتاح یا جگہ کی فراہمی سن کر افسردہ اور بے چین ہوتے ہیں تو کہیں نہ کہیں ہم بھی ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ 1970-75 میں عرب ممالک کی بڑی بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے اشتہار اس طرح ہوتے تھے صرف مسلمان

ذمہ دار ہم بھی ہیں Read More »

بھارتی یہود بنام ہنود

مرد و عورت اور بچوں کی ہولناک تصویریں دیکھ کر کسی بھی دل گردے والے کا دل دہل جائے، اس کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں، بلکہ اکثر و بیشتر ذرا سا حس اور انسانیت کا جذبہ رکھنے والے، فلسطینی بھائیوں اور بچوں کی لاشیں، چیختی چلاتی خون سے لت پت بے بس تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر بے ساختہ آنکھیں اشکبار ہو جائیں…..

بھارتی یہود بنام ہنود Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔