تاریخ کا ایک گمشدہ کردار عطیہ فیضی !
برصغیر کی پہلی اعلی تعلیم یافتہ خاتون عطیہ فیضی کا نام ادب اور فلسفے کی دنیا میں بہت ہی احترام سے لیا جاتا ہے ۔یہ وہ پہلی مسلم خاتون ہیں جنھوں نے کیمبرج یونیورسٹی لندن تک تعلیم کیلئے رسائی حاصل کی ۔انہیں بیک وقت عربی فارسی انگلش اور ترکی زبان پر عبور حاصل تھا……….
تاریخ کا ایک گمشدہ کردار عطیہ فیضی ! Read More »