عید کے دن خوشی نہیں منانا کیسا ہے ؟
✍️ مسعودجاوید ___________________ ہمارے ملک میں اگر انتظامیہ یا اکثریتی فرقہ کی جانب سے ہم پر ظلم و زیادتی ہو یا دنیا کے کسی خطے میں ہمارے دینی بھائی یا عام انسان کسی ظالم و جابر حکومت ، آمرانہ نظام یا سرکش طاقتور فریق کے ہاتھوں بربریت کے شکار ہو رہے ہوں تو ہمارا رنجیدہ […]
عید کے دن خوشی نہیں منانا کیسا ہے ؟ Read More »