بتهوا

آج صبح سردى كچھ زياده تهى، اس موسم ميں گاؤں كے لوگ ناشته ميں مكئى كى روٹى اور بتهوے كا ساگ كهاتے ہيں، اچانكـ مجهے اس گزرے ہوئے زمانه كى ياد آگئى، ميں نے اپنى چهوٹى بيٹى عائشه سے حسرت بهرے لفظون ميں اپنى اس كسك كا اظہار كيا

بتهوا Read More »

یوم اطفال- پیغام و پیام

صرف رسمی طور پر ایک دن یوم اطفال منا کر اس عظیم ذمہ داری اور فرض کو کبھی پورا نہیں کیا جاسکتا، اس کے لیے ہر دن کے چوبیس گھنٹے صرف کرنا پڑے گا۔ یوم اطفال کا پیغام یہ ہے کہ ہم عہد کریں کہ ہم اپنے بچوں کی ذھنی اور فکری تربیت کریں گے ان کے لیے مناسب تعلیم کا نظم کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ جسمانی اور روحانی بالیدگی کی بھی فکر کریں گے۔۔

یوم اطفال- پیغام و پیام Read More »

ہماری بے حسی کہاں تک پہنچ گئی ہے !

کافی دنوں پہلے کی بات ہے ، ماہنامہ الفرقان کے کسی شمارہ میں اس واقعہ کو پڑھا تھا کہ پاکستان کے ایک ڈاکٹر صاحب نے اپنے سفر نامہ امریکہ میں بطور عبرت ایک واقعہ ذکر کیا تھا۔ کہ وہ ٹیکسی کرایہ پر لئے کسی علاقہ کی تفریح اور سیر و سیاحت کر رہے تھے ۔ہاتھ میں پیپسی کا ذبہ تھا ۔ڈبہ خالی ہوگیا تو چلتی گاڑی سے باہر سڑک پر پھینک دیا……

ہماری بے حسی کہاں تک پہنچ گئی ہے ! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔