سب کے لیے یکساں سوچئے
نوع انسانی یا معاشرے جن وجوہات کی بنیاد پر عروج کی طرف گامزن ہوتے ہیں ان میں نمایاں وصف یہ ہے کہ وہ اپنی سوچ اور نظریہ کو مثبت رکھتے ہیں۔ اچھا تصور کرتے ہیں ۔ حالات واقعات کا تجزیہ پوری ایمانداری سے کرتے ہیں ۔
سب کے لیے یکساں سوچئے Read More »