اسلام کی بنیاد دوچیزوں پر قائم ہے، عقیدہ توحید، اور نبوت ورسالت: مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ بہارکے اہتمام میں،جامعہ اشرفیہ ریاض العلوم محمدنگرپورنیہ میں تحفظ ختم نبوت وردفتنہ شکیلیت کانفرنس کا انعقاد،بڑی تعدادمیں علماء ،ائمہ،اور دانشوران کی شرکت

اسلام کی بنیاد دوچیزوں پر قائم ہے، عقیدہ توحید، اور نبوت ورسالت: مولاناخالدسیف اللہ رحمانی Read More »

مدرسہ رحمانیہ کھپڑہ میں سدھڑی کرن یوجنا کے تحت نئے بھون کا افتتاح

تقریب میں مفتی مطیع الرحمان قاسمی نے اپنے خطاب میں شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علامہ اقبال کے مشہور اشعار پیش کیے۔ انہوں نے علامہ اقبال کے شعر "خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے” کا حوالہ دیتے ہوئے مدرسہ اساتذہ کے مسائل کو نرمی سے اجاگر کیا اور حکومتی توجہ کی ضرورت پر زور دیا۔

مدرسہ رحمانیہ کھپڑہ میں سدھڑی کرن یوجنا کے تحت نئے بھون کا افتتاح Read More »

اعلیٰ حضرت کی زندگی ہم سب کے لیے نمونہء عمل ہے.  مفتیہ کنیز فاطمہ رضوی 

رام گڑھ 20/اگست 2025 بروز بدھ کو الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں عرس اعلیٰ حضرت بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

اعلیٰ حضرت کی زندگی ہم سب کے لیے نمونہء عمل ہے.  مفتیہ کنیز فاطمہ رضوی  Read More »

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی صد سالہ تقریب، ویشالی سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع

21 اگست کو پٹنہ کے باپو سبھا گار میں بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے زیر اہتمام صد سالہ تقریب کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے

مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی صد سالہ تقریب، ویشالی سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔