مقصد تخلیق پر نظر

ہر انسان اپنی ضروریات کے اعتبار سے تگ ودو میں لگا ہوا ہے، اسلام میں چوں کہ رہبانیت نہیں ہے اس لیے جائز حدود وقیود میں کی جانے والی سر گرمی کوبُرا کہنے کا کوئی جواز نہیں ہے ، لیکن کیا ہم جن کاموں میں صبح وشام لگے رہتے ہیں…….

مقصد تخلیق پر نظر Read More »

ہمیشہ یہ یاد رکھیں کہ آپ امت وسط ہیں !

دین اسلام کا امتیازی وصف اعتدال اور توازن ہے ، اسی لئے اس امت کو امت وسط کا خطاب ملا ہے ، وسطیت ،اعتدال و توازن دنیا و آخرت میں کامیابی کی شاہ کلید ہے ۔ جب معاشرہ اعتدال پسند ہوتا ہے، تو اس میں توازن رہتا ہے ،

ہمیشہ یہ یاد رکھیں کہ آپ امت وسط ہیں ! Read More »

اختلاف رائے میں اعتدال کی ضرورت ہے

اس وقت پوری دنیائے کفر اسلام کے خلاف متحد و متفق ہے اور اسلام کو ختم کرنے اور مسلمانوں کے وجود کو مٹانے کے لیے کوشاں ہے ، اشتراکی نظام کی تباہی کے بعد سے اسلام کے خلاف پوری دنیا نے کمر کس لی ہے ……….

اختلاف رائے میں اعتدال کی ضرورت ہے Read More »

قرآن فہمی اور ہماری غفلت شعاری

قرآنِ کریم تمام بنی نوعِ انسان کے لیے سراپا رحمت و ہدایت اور مشعلِ راہ ہے، اس کا سطر سطر ہدایت آفریں اور لفظ لفظ رشد و راہ بری کا آئینہ دار ہے، علوم و معارف کا گنجینہ اور حکمت و دانائی کا سرچشمہ ہے……..

قرآن فہمی اور ہماری غفلت شعاری Read More »

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

قرآن مجید کی مکی سورتوں کا خصوصی طور پر تلاوت اور اس میں تدبر و تفکر اور غور و فکر سے پتہ چلتا ہے کہ مکی سورتوں میں توحید و رسالت پر زور اور شرک و کفر کی مذمت، انبیاء کرام کی دعوت و تبلیغ اور ان کی قوم کا ان کے ساتھ سلوک…….

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔