رائے عامہ کی تبدیلی کیسے؟ ___ ایک مثال
رائے عامہ کو بدلنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے – سوشل میڈیا کی رسائی ہر گھر کے اندر اور ہر انسان تک ہوگئی ہے – اس کے واسطے مختلف پروگراموں کے ذریعے اور مختلف تدابیر اختیار کرکے اپنی بات دوٗر دوٗر تک پہنچائی جاسکتی ہے –
رائے عامہ کی تبدیلی کیسے؟ ___ ایک مثال Read More »