رابندر ناتھ ٹیگور: احول ذات، ان کی شاعری اور انکی دو نظموں کا اردو ترجمہ

رابندر ناتھ ٹیگور (آمد: 7 مئی 1861۔ کولکتہ مغربی بنگال بھارت -رخصت 8 اگست 1941 کولکتہ، مغربی بنگال بھارت ) وہ دیبیندر ناتھ ٹیگور کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے، جو برہمو سماج کے رہنما تھے۔

رابندر ناتھ ٹیگور: احول ذات، ان کی شاعری اور انکی دو نظموں کا اردو ترجمہ Read More »

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہ :زندگی کا سفر

یہ بات کانوں سے بارہا سنی گئی کہ بر صغیر ہند میں اشاعتِ اسلام اور اشاعت دین و توحید کا ایک بڑا ذریعہ صوفیاءِ کرام ہیں، یہ بات ٹھیک بھی ہے کہ انہیں اہل اللہ نے اپنے خانقاہوں اور خلوت گاہوں میں بیٹھ کر ہزاروں کی زندگیاں بدل دیں

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہ :زندگی کا سفر Read More »

عبد المغنی صدیقی ایڈووکیٹ مرحوم

……….. مولانا ابولکلام آزاد اور علامہ جمیل مظہری کے یہاں آمد ورفت اور مسلسل ملاقات نے آپ میں ملی اور ادبی ذوق کو پروان چڑھایا، ۱۹۳۷ء؁ میں کلکتہ چھوڑ کر مظفرپور آگئے اور وکالت شروع کیا

عبد المغنی صدیقی ایڈووکیٹ مرحوم Read More »

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانیؒ حیات و خدمات

بعض ہستیاں اتنی قدآور اور اپنی صلاحیتوں و لیاقتوں کے اعتبار سے اس قدر کثیر الجہات و متنوع الصفات ہوتی ہیں کہ اہلِ زمانہ اپنی تمام تر کوششوں کے بعد بھی ان کے علمی مقام و مرتبے کا صحیح اندازہ قائم نہیں کر سکتے

شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانیؒ حیات و خدمات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔