تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر اہم جلسہ، علماء و حفاظ کی خصوصی نشست
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ، عوامی شعور کی بیداری اور اس کے خلاف سرگرم فتنوں کے مؤثر تدارک کے لیے اتوار، 18 جنوری 2026 کو بعد نمازِ عصر تا دیر شب [بمقام انکی ٹولہ شہریا۔ بلاک بیسہ، ضلع پورنیہ] ایک اہم دینی و فکری جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر اہم جلسہ، علماء و حفاظ کی خصوصی نشست Read More »