ہندوستان کی آزادی میں ہماری اور برادران وطن کی قربانی
میرا دعوی ہے کہ اسلام حریت پسندی اور آزادی کا سب سے بڑا داعی اور آزادی کا سب سے بڑا علمبردار ہے ۔ لیکن اس وضاحت کے ساتھ کہ اس آزادی اور حریت سے اباحت پسندی کی وہ غلاظت مراد نہیں ہے جس کے تعفن سے انسانیت کے دل و دماغ پھٹے جاتے ہیں………….
ہندوستان کی آزادی میں ہماری اور برادران وطن کی قربانی Read More »