مدارس پر قانونی افتاد : ایک جائزہ
✍ غلام مصطفےٰ نعیمی _______________ بائیس مارچ کو یوپی ہائی کورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو غیر قانونی قرار دے دیا جس کے باعث مدرسہ بورڈ سے منظور شدہ مدارس بند ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔یوپی میں فی الحال پانچ سو ساٹھ(560) مدرسے مکمل طور پر سرکاری ہیں جب کہ پندرہ ہزار نو […]
مدارس پر قانونی افتاد : ایک جائزہ Read More »