جنگل اور جمہوریت
دنیا میں کسی بھی قوم اور نسل کی تربیت کا پتہ ہمیشہ اس کے معاشی نظام یعنی رزق کے حصول اور تعلیمی نصاب سے ہی ہوتا ہے ۔بیسویں صدی سے پہلے تک کرہ ارض کی قوموں کا یہ دونوں ہی نظام اپنے مذہب اور علاقے کی نسبت سے نہ صرف مختلف رہا ہے لوگوں کے مذہبی رجحان کی وجہ سے انسانی معاشرہ کسی حد تک بدعنوانی اور خرافات سے بھی پاک رہا ہے لیکن بیسویں صدی