سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں

از: معصوم مرادآبادی __________________ برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے کی ہی تو بات ہے کہ ممبئی میں برادرم سرفراز آرزو […]

سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں Read More »

قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے

از: محمد قمر الزماں ندوی ____________ مشہور سیاسی لیڈر بے باک رہنما، ملی مسائل پر بولنے والے اوریوپی کے سنبھل سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا آج بروز منگل 27/ فروری 2024/ کو انتقال ہوگیا۔ کافی دنوں سے ان کی طبیعت ناساز چل رہی تھی۔ انہوں نے مرادآباد کے ایک اسپتال

قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے Read More »

آہ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

از: معصوم مرادآبادی ____________ سینئر سیاسی اور ملی رہنما ڈاکٹر شفیق الرحمن برق آج صبح 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ بیماری اور نقاہت کے سبب پچھلے کئی روز سے مرادآباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے اور وہیں انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق 11 جولائی

آہ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق Read More »

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت

نالۂِ غم : شکیل منصور القاسمی ______________ آج علی الصباح اپنے معمولاتِ علمیہ میں مصروف تھاکہ بے وقت میری بچی عظمیٰ کاشفہ نے گھبرائی آواز میں کال کرتے ہوئے استفسار کیا : ابو جی ! کچھ معلوم ہوا ؟ اندازِ مکالمہ سے میں سمجھ گیا کہ کچھ انہونی ہوگئی ہے ، میرے لاعلمی ظاہر کرنے

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت Read More »

مولانا قاری احمد اللہ صاحب جوار رحمت میں

جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں ✍ محمد قمرالزماں ندوی استاد/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ ___________ کل 10 فروری 2024ء بروز ہفتہ بذریعہ سوشل میڈیا یہ اطلاع ملی کہ ہندوستان کے مشہور قاری و مقری جناب مولانا قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری صدر شعبئہ تجوید و قرآت جامعہ اسلامیہ ڈابھیل بھروچ گجرات

مولانا قاری احمد اللہ صاحب جوار رحمت میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔