مولانا محمد رابع حسنی کا انتقال

مولانا محمد رابع حسنی ندوی کا انتقال

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا محمد رابع حسنی ندوی نہیں رہے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ملت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔

واضح رہے کہ نماز جنازہ آج رات دس بجے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں اور کل صبح آٹھ بجے تکیہ، راۓ بریلی میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: