حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری
حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری

حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری ازقلم: مولانا محمد اطہر ندوی استاذ جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں ________________ آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ بن چکا ہے، اس کا مثبت اور منفی دونوں پہلو ہمارے سامنے ہیں۔ ایک طرف یہ علم اور شعور پھیلانے کا مؤثر ذریعہ […]

برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل
برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل

برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل ✍ سلمان فاروق حسینی ____________________ لبنان اور شام میں لگ بھگ 5/ہزار پیجرز حملوں کے بعد الیکٹرانک مواصلاتی آلات جیسے وائرلیس لیپ ٹاپ ریڈیو کمپیوٹر اور جی پی آر ایس کے ذریعہ سائبر اٹیک کرکے ہزاروں دھماکے کئے گئے جس میں دو بچوں سمیت 40 کے قریب لوگ […]

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد
بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد ✍️محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال _________________ دنیا کی سیاسی اور اقتصادی ساخت میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، اور اسی تبدیلی کی ایک مثال بریکس گروپ (BRICS Group) ہے، جو کہ پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں—برازیل، روس، بھارت، چین، […]

تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر
تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر

تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر ✍️ محمد ہاشم خان __________________ پیش نظر کالم میں اصل مخاطب ضلع سدھارتھ نگر کے کوثر و تسنیم سے دھلے ہوئے صراط مستقیم پر گامزن اہل حدیث افراد ہیں لیکن اگر دیگر مسالک و عقائد کے متبعین مثلاً دیوبندی، تبلیغی اور بریلوی حضرات اسے خود پر منطبق […]

Saile rawan

وزیر اعظم نریندر مودی کی وطن واپسی

 امت شاہ نے منی پور کے حالات سے واقف کرایا

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے امریکی و مصر کے 5 روزہ  دورے سے واپس آچکے ہیں۔  اتوار کو بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں منی پور کے وزیر اعلی این بیرن سنگھ سے ملاقات کی۔  واضح رہے کہ منی پور کے حالات گذشتہ ایک مہینوں سے نہایت ہی خراب ہیں۔ حالات معمول پر آنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔  دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منی پور کے حالات پر خاموش ہیں۔ جس پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

لوگ  وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر لوگ سوال اٹھا رہے ہیں۔ البتہ وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کا دورہ کیا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتو بسوا سرما کو منی پور کی دو اہم برادریوں میتئی اور کوکی کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، لیکن منی پور میں تشدد بلا روک ٹوک جاری ہے۔

اطلاعات کے  مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو منی پور میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں مطلع کیا۔ وزیر اعظم مودی امریکہ اور مصر کے 5 دن کے دورے کے بعد اتوار کو آدھی رات کے بعد واپس آئے ہیں۔ اس سے پہلے اتوار کو ہی امیت شاہ نے دہلی میں منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ سے ملاقات کی تھی۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست کی صورتحال پر رپورٹ وزیر داخلہ کو بھی سونپی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: