خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں

بعض اشخاص اپنی ذات میں انجمن ہوتے ہیں۔وہ تنہا ہوکر بھی تنہا نہیں ہوتے،وہ خلوت میں بھی جلوت کا لطف لیتے ہیں۔ایسے اشخاص میں سے تھے ہم سب کے بہی خواہ جناب ڈاکٹر تابش مہدی صاحب جن کے لیے اب ہم رحمۃ اللہ لکھنے پر مجبور ہیں۔ویسے تو یہ دعائیہ جملہ ہے ہر کسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے

خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں Read More »

تبلیغی جماعت میں انتشار کیوں؟

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب ٹونگی کا میدان تبلیغی جماعت کے "عالمی اجتماع” کے لئے مشہور ہے، مگر یہی میدان بدنصیبی سے خود تبلیغی جماعت کے ہی دو دھڑوں کے درمیان لڑائی کا میدان بن گیا ۔ 18 دسمبر کی رات میں تین بجے یہ دونوں دھڑے اس میدان میں برسر بیکار ہوئے جس کے نتیجے میں کم سے کم چار، اور بعض رپورٹوں کے مطابق 5 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

تبلیغی جماعت میں انتشار کیوں؟ Read More »

معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے !

معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے ! محمد قمر الزماں ندوی استاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی رح نے 1978ء میں پڑوس ملک پاکستان کا سفر کیا تھا اور شہر کراچی میں سیرت کے موضوع پر منعقد کانفرنس میں ایک وفد کے ساتھ

معاملہ ملت اسلامیہ کی تقدیر کا ہے ! Read More »

اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو!

گذشتہ کچھ برسوں سے تسلسل کے ساتھ، اخبارات، الیکٹرانک میڈیا اورسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مسلمانوں کے تعلق سے نئی نئی خبریں،سرخیوں میں آتی رہتی ہیں،ہر روز ملک کی  کسی نہ کسی ریاست اور شہروں سے یہ خبر ضرور  آجاتی ہے کہ مسلمانوں کو ہجومی تشدد نے نشانہ بنایا اور انھیں بے دردی سے شہیدکردیا، انکے گھروں کو انتظامیہ نے بلڈوز کرا دیا،حکومت،پولیس اور انتظامیہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم و بربریت کا معاملہ کر رہی ہے

اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو! Read More »

مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں

اللہ تعالی  نے  انسان کو  اشرف المخلوقات اور مکلف  بناکر پیدا کیا ہے ،   اس لئے   انسانی زندگی کئی حصے  میں منقسم ہیں  ، اس کا  ایک حصہ  انفرادی  اور شخصی  ہے ،  اس کا تعلق انسان کی انفرادیت اور اس کی  انفرادی زندگی سے ہے ،  اس میں اس  کے ذاتی معاملات اتے ہیں اس لئے  اس کو شخصی یا انفرادی زندگی سے  موسوم کیا جاتا ہے

مسلم پرسنل لا خطرات کے گھیرے میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔