اداس موسم: تعارف و تجزیہ

انور آفاقی اردو شعر و ادب کے اس قبیل کی نمائندگی کرتے ہیں جہاں پرورشِ لوح و قلم عبادت سے کم نہیں، سو انہوں نے شاعری کو اس طور پر اپنایا کہ دل کی صدا کا اظہاریہ بنا ڈالا ۔ انہوں نے گذشتہ صدی کی آٹھویں دہائی میں شاعری کی شروعات کی ۔ پہلا شعری مجموعہ” لمسوں کی خوشبو "2011 میں شائع ہوا ۔ اس کا دوسرا ایڈیشن بھی منظر عام پر آیا۔

اداس موسم: تعارف و تجزیہ Read More »

النور ٹائمز: علم و آگہی کے سفر کا آغاز

آج، 15 جنوری 2025 کو، علم، فکر، اور روشنی کی جانب ایک نئے سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ النور ٹائمز، ایک منفرد اور معیاری آن لائن پلیٹ فارم، شام 7 بجے باضابطہ طور پر لانچ کیا جائے گا۔ اس موقع پر ایک آن لائن افتتاحی تقریب منعقد ہوگی، جس میں ملک و بیرونِ ملک کی علمی و فکری شخصیات اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔

النور ٹائمز: علم و آگہی کے سفر کا آغاز Read More »

حضرت واصف علی واصفؒ : تیری الفت نے محبت مری عادت کر دی

حضرت واصف علی واصفؒ میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔ میں نے واصف صاحب کو دیکھا نہیں ہے، صرف ان کی تحریریں پڑھی ہیں، ان کے لکچرسنے ہیں، ان کی محفلوں کے فیض یافتگان کو سنا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ واصف صاحب میں اللہ نے غضب کی تاثیر رکھی ہے۔

حضرت واصف علی واصفؒ : تیری الفت نے محبت مری عادت کر دی Read More »

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !!

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !! ✍️ یحییٰ خان 6 جنوری سے امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے نقصانات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب تک دو درجن سے زائد ہلاکتوں کی

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !! Read More »

مطالعہ معاشرتی حیثیت کا آئینہ دارِ

ہم ایک ایسے دور کا حصہ بن چکے ہیں، جہاں روز بدلتے حالات ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لیکن ہماری بے بسی کا یہ حال ہے کہ ہم وقت کے ساتھ خود کو تبدیل ہونے سے روکنے میں کامیاب نہیں ہورہے ہیں ،اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور کا تقاضہ جدید لوازمات زندگی ہیں، لیکن علم کے بغیر انسان کی شخصیت ادھوری اور زندگی بے رونق بلکہ بے سود ہے،علم انسان کو قیمتی بناتا ہےاور انسان کا وفادار ساتھی ہے،عربی زبان کے نامور شاعر متنبی کے ایک شعر کا مصرع ہے:’’ وَخَيْرُ جَلِيْسٍ في الزَّمانِ كِتابُ‘‘ کہ زمانہ میں بہترین ہم نشین کتاب ہے۔

مطالعہ معاشرتی حیثیت کا آئینہ دارِ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔