لاس اینجلس کی آگ کا سبق !

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل اور ہالی ووڈ کے مرکز لاس اینجلس میں جو آگ لگی ہے ، وہ اب تک بجھی نہیں ہے ، اور پتا نہیں یہ آگ کب بجھے گی ! یہ آگ اپنے اندر عبرت کی کئی کہانیاں سموئے ہوئے ہے ، اور ہم سب کے لیے اس میں کئی سبق بھی ہیں

لاس اینجلس کی آگ کا سبق ! Read More »

آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ: جدید دور کا ایک سنگین مسئلہ

ڈیجیٹل دور میں، جہاں ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے، وہیں جرائم کی نئی اقسام بھی وجود میں آئی ہیں۔ آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ ان جدید مسائل میں سے ایک ہے، جو نہ صرف مالی نقصان کا باعث بنتا ہے بلکہ سماجی اور نفسیاتی مسائل کو بھی جنم دیتا ہے۔

آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ: جدید دور کا ایک سنگین مسئلہ Read More »

دلی انتخابات میں امکانات

دلی میں انتخابی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ ایک ماہ کے اندر نتائج سامنے ا ٓجائیں گے۔ اور فیصلہ ہو جائے گا کہ دلی کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ ویسے دلی حکومت کے بارے میں یہ بات صادق آتی ہے کہ دلی کا وزیراعلی اور ان کی کابینہ بے تاج بادشاہ ہوتے ہیں ، اصل تاج تو دلی کے گورنر اور مرکزی حکومت کے سر پہ ہی رہتا ہے دلی کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہونے کی وجہ سے اصل طاقت مرکزی حکومت کے نامزد کردہ گورنر اور منتخب ممبران پارلیمنٹ کے پاس ہوتی ہے

دلی انتخابات میں امکانات Read More »

اجمیر عرس کو دعوتی و تبلیغی عرس بنانے کی ضرورت

اجمیر عرس کو دعوتی و تبلیغی عرس بنانے کی ضرورت از: محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج ،سیتل کوچی، کوچ بہار، مغربی بنگال اجمیر شریف کی درگاہ، حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری علیہ الرحمۃ کی وہ روحانی خانقاہ ہے جہاں ہر سال لاکھوں عقیدت مند عرس میں شرکت کے لیے جمع ہوتے

اجمیر عرس کو دعوتی و تبلیغی عرس بنانے کی ضرورت Read More »

مٹھ اور مت(ووٹ )کی سیاست

سماج میں عموما مذہبی شناخت سے وابستہ افراد کا احترام پایا جاتا ہے، ان کے لیے اس کا لحاظ ضروری ہے، لیکن بسا اوقات بہت سے لوگ احترام کا غلط استعمال کر کے اپنی بالا تری اور انا کی تسکین کرتے ہیں، اس کی ایک بڑی مثال و نمونہ، گور کھ ناتھ مٹھ کے مہنت دگ وجے ناتھ(ناہوں سنگھ ) مہنت اویدیا ناتھ(کرپال سنگھ بشٹ )اور یوگی آدتیہ ناتھ(اجے سنگھ بشٹ )ہیں

مٹھ اور مت(ووٹ )کی سیاست Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔